ذریعہء ابلاغ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خیالات و اطلاعات وغیرہ دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خیالات و اطلاعات وغیرہ دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)۔